عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 12 2024، 10:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
منگل کو وزارت آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا اوردیگر افسران کی جانب سے وفاقی وزیر توانائی کو خوش آمدید کہا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سحر و افطار کے اوقات میں بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ گردشی قرضے کے پائیدار حل کے لئے تجاویز پر کام شروع کر دیا ہے، گیس و معدنیات کے شعبے میں مقامی و بیرونی سرمایہ کاری کی سہولت کاری کی جائے گی ، مشکل حالات کے باوجود حکومت کی پالیسیوں کا محور صرف عوام ہیں۔ افسران کی جانب سے وفاقی وزیر توانائی کو بریفنگ دی گئی۔

حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
- 2 منٹ قبل

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 17 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 20 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 21 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 18 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- ایک گھنٹہ قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)





