Advertisement

پنجاب میں جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی، وزیر اعلی مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ان دنوں لاہور اور گردو نواح میں اچانک اسپتالوں اور مختلف پروجیکٹس کے دورے کر رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 15th 2024, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب  میں جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی، وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔

آج لاہور میں ایئر ایمبولینس منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے مریضوں کی ہنگامی طور پر منتقلی کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دی۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 سروس موٹروے پر بھی شروع کی جائے گی۔

یاد رہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ان دنوں لاہور اور گردو نواح میں اچانک اسپتالوں اور مختلف پروجیکٹس کے دورے کر رہی ہیں ۔ 

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 23 minutes ago
Advertisement