پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہو گا


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 9 کا فائنل مارکہ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہو گا جس کےلئے دونوں ٹیمیں بہت ہی پرجوش نظر آ رہی ہیں۔اسلام آباد نے دو مرتبہ پی ایس ایل کی ٹرافی جیتی ہے جبکہ ملتان سلطانز کے حصے میں یہ ٹائٹل ایک مرتبہ آیا ہے۔
???????? ?????? ??#HBLPSL9 | #HBLPSLFinal | #KhulKeKhel | #MSvIU pic.twitter.com/nUjYG9vFtl
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 17, 2024
Rizzy ? Shaddy
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 17, 2024
The battle for Orion Trophy ?
©️ Hear from the captains as they look forward to the grand finale ?#HBLPSL9 | #HBLPSLFinal | #KhulKeKhel | #MSvIU pic.twitter.com/eyemqjjsld
ملتان سلطانز پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی جب کہ اسلام آباد نے ایلیمینیٹر 1 میں کوئٹہ کو ہرایا اور پھر ایلیمینیٹر 2 میں پشاور کو ہرا کر فائنل تک رسائی کرنے میں کامیاب ہوئی۔
✨ ????? ?????? ✨
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 17, 2024
Eyes on the prize ?
Read More ➡️ https://t.co/i5bn6BCKZw #HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #MSvIU I #HBLPSLFINAL pic.twitter.com/hdvMzNgPqH
فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کے کپتانوں محمد رضوان اور شاداب خان نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی تاریخی عمارت کے سامنے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 16 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 19 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 19 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 16 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 18 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 15 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 12 گھنٹے قبل









