وزیرا علیٰ پنجاب کی عوام کو سہولت کیلئے ایپ ، کال سروس شروع کرنے کی ہدایت
وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز نے لوگوں کو ان کی دہلیز پر سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 20th 2024, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز نے لوگوں کو ان کی دہلیز پر سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
لاہور ایک نجی چینل کے پروگرام کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی اور انتظامی محکموں کو ہدایت کی کہ وہ عوام تک دستک کی خدمات فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کریں۔ مریم نواز نے کہا کہ ابتدائی طور پر دستک کے ذریعے دس خدمات فراہم کی جائیں گی جس کا دائرہ کار 100 خدمات تک بڑھایا جائے گا۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مزید کہا کہ پنجاب کے عوام کو ہر صورت خدمات فراہم کرتے رہیں گے ۔

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- a day ago

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- a day ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- a day ago

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- a day ago

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا بھی مستعفی
- 17 minutes ago

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- a day ago
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 18 hours ago

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- a day ago

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- a day ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ایک اور اہم سہولت کار گرفتار
- 11 minutes ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












