Advertisement

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمو کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا

انگلش ٹیم 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی 1-4 سے جیت چکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 6th 2024, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمو کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا

ہیملٹن: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ ویمن کو 3میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 4 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 56 رنز سے رنز کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم اس سے قبل 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی 1-4 سے جیت چکی ہے۔

Advertisement