نصر اللّٰہ گڈانی دو روز قبل میرپور ماتھیلو میں قاتلانہ حملے میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے تھے


گھوٹکی کےمقامی صحافی نصراللہ گڈانی خالق حقیقی سے جا ملے،نصر اللہ گڈانی میرپور ماتھیلو میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔
نصر اللّٰہ گڈانی دو روز قبل میرپور ماتھیلو میں قاتلانہ حملے میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے تھے ،3 گولیاں لگنے پر انہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کیا گیا تھابعد میں نصراللہ گڈانی کو آغاز خان ہسپتال کراچی میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلاج تھے۔
نصر اللّٰہ گڈانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے،صحافی برداری نے نصر اللّٰہ گڈانی کی موت پر گہرے دکھ رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب صحافی نصر اللہ گڈانی کے انتقال پر صحافیوں، سیاسی، سماجی رہنماؤں اور قوم پرستوں سمیت سول سوسائٹی نے ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

بنوں : ڈورون حملے میں ایک خاتون جاں حق ، 3 افراد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

مادر ملت فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 سال بیت گئے
- 6 گھنٹے قبل

مالی سال 2025 : ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک
- 3 گھنٹے قبل
راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
- 4 گھنٹے قبل

بھارت کے مذموم عزائم پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
- 5 گھنٹے قبل

NA-18 انتخابی تنازع: عمر ایوب کے خلاف دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: شبمن گل سرفہرست، بابر اعظم دوسرے نمبر پر برقرار
- 43 منٹ قبل

صدر زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد اور جمہوریت مخالف سازش ہیں، شیری رحمٰن
- 16 منٹ قبل

یو اے ای بینک کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی شریعہ مطابقت یافتہ فنانسنگ
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل