Advertisement

سورج کل دن 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،سعودی حکام

اس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 26th 2024, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سورج کل دن 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،سعودی حکام

سعودی حکام نے کہا ہے کہ کل 27 مئی بروز پیر سورج دن 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،اس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد آل زاہرہ نے کہا ہے کہ  سال میں دوبار سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے جس سے قبلہ رخ کا تعین کرنے میں مدد ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیر کو دن 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور یہ رواں سال (2024 ) کا پہلا مرحلہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگ اس وقت جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا تھا ،چھڑی زمین میں گاڑھ کر اس کے سائے سے قبلہ رخ کا تعین کرتے تھے

Advertisement
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 33 منٹ قبل
الیکشن کمیشن  نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

  • 8 منٹ قبل
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 4 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 5 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد