رات گئےانگوری کے جنگلات میں بھی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس پر 80فیصد قابوپا لیا گیا


اسلام آباد: فیصل مسجد کے عقب میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق تیز ہوائوں کے باعث آگ پھیل گئی۔کلینجر گائوں میں لگی آگ بے قابوہو کرماگلہ کی پہاڑیوں تک آ پہنچی،اسکے علاوہ ملکہ کوہسارمری کے جنگلات میں مختلف مقامات بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
رات گئےانگوری کے جنگلات میں بھی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس پر 80فیصد قابوپا لیا گیا ہے۔
مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔پاک بحریہ کے فائر فائٹرز، 4 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
شدید گرمی کے سبب مارگلہ کی پہاڑیوں پر پے درپے آگ لگنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ای الیون کے بالکل سامنے مارگلہ کی پہاڑیوں پر 15 مقامات پر آگ لگی تھی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے 15 مقامات پر آگ لگنے کا نوٹس لیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل



