گلو کارچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تیارکیا تھا


گلوکار چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر ’’بدو بدی 2‘‘گانا جلد ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گلو کارچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تیارکیا تھا، 28 ملین ویوزبھی حاصل کیے لیکن اس گانے کو یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا۔
واضع رہے کہ اب گلوکار کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آ رہا ہے جس میں انہوں نے ’’بدو بدی 2‘‘گانا ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
چاہت فتح علی خان نےاپنی وائرل ویڈیومیں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ بہت سے پراجیکٹ اور یوٹیوب چینل کیلئے بنائی گی ایک فلم ’سبق‘ بھی تیار کر رہا ہوں۔
گلوکارچاہت فتح علی خان نے کہا کہ 6 گانے ریلیز کیے جائیں گے جس میں ’بدوبدی2 ‘گانا بھی بہت جلد آرہا ہے اور گانوں میں خوبصورت اور نئی ماڈلز بھی کام کریں گی۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 8 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 11 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 11 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 7 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 12 گھنٹے قبل







