پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلاجانےوالا میچ امریکہ کے شہر نیویارک میں کھیلا جا رہا ہے


ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پا کستان کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ۔
واضح رہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلاجانےوالا میچ امریکہ کے شہر نیویارک میں کھیلا جا رہا ہے ۔
ویرات کوہلی 4 رنز بناکر نسیم شاہ کی بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کےخلاف بھارت کی پہلی وکٹ 12 رنز پرگری۔
بھارت کی دوسری وکٹ 19 رنز پر گری جب بھارتی کپتان روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان کےخلاف بھارت کی تیسری وکٹ 58 رنز پرگری جب اکثرپٹیل 20 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تاہم 120 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوور 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف
- 13 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 خوارج ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں کے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت کی 285 درآمدی مصنوعات پر نئے سرے سے ڈیوٹیز عائد کرنے کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس کے بانی رہنما محمد عیسیٰ العیسی سمیت 47 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل

ایران کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی
- 20 منٹ قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
- 13 گھنٹے قبل
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل
- 16 گھنٹے قبل