محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

شائع شدہ a year ago پر Jun 14th 2024, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرکے خیریت دریافت کی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی ۔محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی انکی خیریت دریافت کی ۔ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے 25 سالہ دیرینہ تعلق ہے۔ مولانا فضل الرحمن سے عزت و احترام والا رشتہ ہے۔

افغان حکومت کی تبدیلی میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں: خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے سینیئر بالی وڈ اداکار انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

حکومت نے گندم کا ریٹ نہ بڑھایا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے، کسان اتحاد کا انتباہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ افسوسناک، پولیس کو غیر محفوظ چھوڑا گیا: طلال چوہدری
- 2 گھنٹے قبل

پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز
- 18 منٹ قبل

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
- ایک منٹ قبل

ٹرمپ کے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کے دعوے محض خواب ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- 16 منٹ قبل

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ بند، 85 ہزار افراد واپس بھجوائے گئے
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے
- 4 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی
- چند سیکنڈ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.webp&w=3840&q=75)