ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر نیا ریکارڈ بنا ڈالا ، انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس
ایک سیلیبرٹی کی حیثیت سے جانے جانے والے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کی، جس کو اب تک 2 کروڑ سے زائد لائکس مل چکے ہیں


بھارتی مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی کا نیا ریکارڈ، انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس
بھارتی مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی نے دنیائے کرکٹ سے تو خیر آباد کہہ دیا ، مگر سوشل میڈیا پر ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
ایک سیلیبرٹی کی حیثیت سے جانے جانے والے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کی، جس کو اب تک 2 کروڑ سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کسی بھی بھارتی پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس اب تک کے سب سے زیادہ لائکس ہیں۔ ا س سے قبل یہ ریکارڈ بالی وڈ اداکارہ کیارا ادوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے اعلان کی خبر نے قائم کیا تھا۔
View this post on Instagram
بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹرافی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی، اور اس لمحے کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ قرار دیا۔
ویرات کوہلی کے انسٹا گرام پر 271 ملین فالوورز ہیں، جو اس وقت کسی بھی کرکٹر کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوور شمار ہوتے ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- 7 گھنٹے قبل

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- ایک گھنٹہ قبل

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 16 منٹ قبل

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- 3 گھنٹے قبل

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- 7 گھنٹے قبل