وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےدرہ آدم خیل میں ایک ہی خاندان کے11افراد کےجاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے


درہ آدم خیل پرانے بازی خیل میں بارش کے ریلے کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہوگیا جس سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے پانی میں ڈوب جانے والے تمام افراد کی نعشیں نکال لی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پرانا بازی خیل میں امجد نامی شخص کے گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہو گیا تھا ، جاں بحق ہونے والوں میں3خواتین 2مرد اور6بچے شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےدرہ آدم خیل میں ایک ہی خاندان کے11افراد کےجاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نےلواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ نےجاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا درہ آدم خیل میں گھر میں پانی بھر جانے سے 11 افراد کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ، وزیر داخلہ محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 21 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 15 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 14 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل




