زیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا کے عہدے پر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 8th 2024, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کر دیاگیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا کے عہدے پر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
فہد ہارون نے پہلے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر خدمات انجام دیں ہیں، جب ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز کے طور پر بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔
نئی تقرری کے بعد، فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں وزیراعظم کی پالیسیوں اور حکمت عملیوں کی نگرانی کریں گے اور ان کی مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- a day ago

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 33 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- a day ago

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 4 minutes ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- a day ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- a day ago

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 37 minutes ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- a day ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- a day ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات