این ڈی ایم اے نے سیلاب اور شدید موسمی حالات کے ممکنہ اثرات سے بچنے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 10th 2024, 4:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے اگلے 72گھنٹے کے دوران سندھ کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھیوں کا نیا انتباہ جاری کیا ہے۔
اس سلسلے کے تحت بدین، چیھڑ، خیرپور، لاڑکانہ، مٹھی ، مٹیاری، میرپورخاص، نوشہروفیروز،پڈعیدن، سجاول ، سانگھڑ، شہید بے نظیر آباد، سکھر،ٹنڈووالا یار،ٹنڈومحمد خان، تھرپارکر، ٹھٹھہ اورعمر کوٹ میں پیر تک بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے نے سیلاب اور شدید موسمی حالات کے ممکنہ اثرات سے بچنے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





