این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کل صبح آٹھ بجے تک درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے

شائع شدہ a year ago پر Aug 13th 2024, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے آج سے کل صبح تک ڈیرہ غازی خان میں رود کوہی سیلابی ریلوں کا انتباہ جاری کیا ہے ۔
این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کل صبح آٹھ بجے تک درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے ۔
لوگوں سے کہاگیا ہے کہ وہ تازہ ترین موسمیاتی صورتحال سے آگاہ رہنے کیلئے اس سے متعلق خبروں پر نظر رکھیں۔
عوام سے کہاگیا ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کریں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے بجائے متبادل راستے استعمال کریں۔
این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سیلاب اور شدید موسمیاتی صورتحال کے ممکنہ اثرات سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- 42 منٹ قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 5 منٹ قبل

نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 29 منٹ قبل

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- 38 منٹ قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 17 منٹ قبل

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات