بانی پی ٹی آئی کے تانے بانے سامنے آ رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی


رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے، بانی پی ٹی آئی کے تانے بانے سامنے آ رہے ہیں۔
اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اسرائیل بانی پی ٹی آئی کی کھل کر حمایت کر رہا ہے، اسرائیل کہہ رہا ہے عمران خان اقتدار میں ہوئے تو ہمیں فائدہ ہوگا، اگر اسرائیل سمجھتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ان کیلئے بہتر ہیں تو قوم کو سوچنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے متعلق یروشلم پوسٹ کا انکشاف بہت افسوسناک ہے، لندن میئر کے الیکشن میں بانی پی ٹی آئی نے پاکستانی نژاد شہری کے خلاف مہم چلائی، عمران خان کے تانے بانے سامنے آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا ہے۔
یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago








