صدارتی تمغہ یافتہ پاکستان کے ورسٹائل فنکار نے مختلف ڈراموں سمیت درجن کے قریب فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے

ڈرامہ سیریل چٹان، آنگن ٹیٹرھا اور جانگلوس سے شہرت پانے والے پاکستان کے مایہ ناز ادکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 35 برس کا عرصہ بیت گیا۔
صدارتی تمغہ یافتہ پاکستان کے ورسٹائل فنکار نے مختلف ڈراموں سمیت درجن کے قریب فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے،انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغازمیں کچھ دیگر ڈراموں میں بھی کام کیا مگرڈرامہ سریل آنگن ٹیٹرھا نے ان کو شہرت کی بلندی پر پہنچا دیا ،ڈرامے میں سلیم ناصر نے گھریلو ملازم اکبر کا کردار ادا کیا جو لوگوں میں ذہن میں آج بھی تازہ ہے۔
سلیم ناصر 15 نومبر 1944 ناگپور بھارت میں پیدا ہوئے ،انہوں نے اپنی جاندار ادکاری کی وجہ سےجلد ہی ادکاری کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا۔
سلیم ناصر کی شاندار ادکاری کی بدولت حکومت پاکستان نے 1990میں بعدازاں ان کی وفات پر صدارتی ایوارڈ"پرائیڈ آف پرفارمنس " سے نوازا۔

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 3 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 3 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 10 منٹ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل