24 گرام سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے کی پر بند ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 20th 2024, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت چوتھے روز 900 روپے کے اضافہ کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
24 گرام سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے کی پر بند ہوئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ دس گرام سونا 772 روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار598 روپے تک پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قمیت میں 9 ڈالر کا اضافہ دیکھنے کو ملا جس سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 721 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




