پولیس کے مطابق گھر میں غیر قانونی طور پر آتش بازی کا سامان بنایا جا رہا تھا ،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ملتان:آتش بازی کے سامان میں دھماکےکی وجہ سے 3فراد جانبحق،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا .
ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے کے بعد تین منزلہ مکان زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ تین لوگ زخمی ہوئے،
سٹی پولیس آفیسر(سی پی او) ملتان صادق ڈوگرکے مطابق دہلی گیٹ کے نواحی علاقے آغا پور میں موجود ایک گھرمیں آتش بازی کا سامان بنایا جا رہا تھا جس میں دھماکہ ہوا ،دھماکے سے تین منزلہ مکان کی عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ اس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق گھر میں غیر قانونی طور پر آتش بازی کا سامان بنایا جا رہا تھا ،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
واقعے کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو 1122 نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر جانبحق ہونے والے افراد کو ملبے تلے سے نکالا،جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے نشترہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا جہا ں ان کو بہتر طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری طرف آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان واقعے کا سختی سےنوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،اور واقعے کی تمام پہلووں سے تحیقیقات کا حکم دے دیا۔

ملک میں قائم دھونس، دھاندلی اور فریب کے نظام کو زمین بوس کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی ، بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پرآذربائیجان روانہ ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے لاہور کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی نشست
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، شوبز شخصیات کی قومی ٹیم کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں
- 2 گھنٹے قبل
امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے دو پولیس افسر ہلاک، قاتل فرار
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب سمیت 6 ملکوں سے مزید 48 پاکستانی ڈی پورٹ، 38 کراچی میں آف لوڈ
- 3 گھنٹے قبل

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر کی نمازِ جنازہ آج خیابانِ محافظ ڈی ایچ اے کراچی میں ادا کی جائے گی
- 4 گھنٹے قبل

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ شہید کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی
- 3 گھنٹے قبل