ابوظہبی:ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا پاکستان سپر لیگ 6 کا فائنل جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ہم نیچے سےاوپرآئےجس کیلئےاللہ کاشکرگزارہوں۔محمد رضوان کو پی ایس ایل کے بہترین وکٹ کیپر کااعزاز دے دیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 ( پی ایس ایل ) فائنل میں جیتنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہناہے کہ ہماری ٹیم یکجاہوکرکھیلی اور ہمارےلڑکےجیت کےمستحق تھے۔
مزید پڑھیں : محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کے حوالے سے اہم خبر
ان کا مزید کہناتھاکہ فائنل کادباؤہوتاہے،پلیئرزکوکہاکہ ٹاس جیت کربیٹنگ کرتےہیں۔ ہمارےباؤلرزلاجواب ہیں،ان پربہت بھروسہ تھا۔ ہمارےباؤلرزکی کارکردگی شانداررہی،اس کاکریڈٹ دیتےہیں۔ ٹیم کوترجیح دی،صہیب مقصودنےیواےای میں عمدہ بیٹنگ کی۔واضح رہے پی ایس ایک لیے بہترین وکٹ کا اعزاز بھی محمد رضوا ن کے سر رہا ۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو47 رنز سے شکست دیکر پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا ٹائٹل پہلی بار اپنے نام کرلیا ۔
مزید پڑھیں : حج درخواستوں کی وصولی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا گیا
پشاور کی ٹیم کو 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پشاور زلمی صرف 159 رنز ہی بناسکی ۔ پشاور زلمی کی ٹیم نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں کپتان وہاب ریاض ، حضرت اللہ زازائی ، کامران اکمل ،ویلز ، پاؤل ، ردر فورڈ، شعیب ملک ، عماد بٹ ، ثمین گل ، محمد عرفان اور محمد عمران شامل ہیں ۔
مزید پڑھیں : "HAHA" کی ایموجی استعمال کرنا حرام ہے، بنگلادیشی عالم دین
ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان ، شان مسعود ، صہیب مقصود رائلل روسو ، جونس چارلز ، سہیل تنویر ، شاہنواز دھانی ، عمران طاہر ، عمران خان ، مزربانی اور خوشدل شاہ شامل ہیں ۔

انڈونیشیا: شدید بارشوں اور سیلاب سے 19 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

چیٹ جی پی ٹی کی چیٹ جی پی ٹی سے بات ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟
- 2 گھنٹے قبل

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش
- 6 گھنٹے قبل
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4100 روپے سستا
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے مسترد کر دی
- 5 گھنٹے قبل

جلالپور پیر والا کے اسسٹنٹ کمشنر کو ہٹادیا گیا، مکرم خان نئے اے سی تعینات
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان: پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

یوٹیوب نے ایک نیا ملٹی لینگوئج آڈیو فیچر متعارف کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں 15 ستمبر سے HPV ویکسینیشن مہم کا آغاز، پسماندہ علاقوں میں خصوصی انتظامات
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل