علاقائی
- Home
- News
ننکانہ صاحب میں 15نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا اعلان
بابا گورونانک کے555 ویں جنم دن کی مناسبت سےچھٹی کااعلان کیا گیا ہے
شائع شدہ a month ago پر Nov 12th 2024, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ننکانہ صاحب میں 15نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنرننکانہ نے15نومبرکوضلع بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیا،ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق بابا گورونانک کے555 ویں جنم دن کی مناسبت سےچھٹی کااعلان کیا گیا ہے، باباگرونانک کےجنم دن کی تقریبات13سے16نومبرتک ننکانہ صاحب میں جاری رہیں گیں، تقریبات میں ملکی اور غیر ملکی ہزاروں سکھ یاتری شرکت کررہے ہیں۔
سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
- 9 گھنٹے قبل
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا
- 8 گھنٹے قبل
فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مزید 5 مجرموں کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ
- 9 گھنٹے قبل
بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عدالت کے بعد 92سال کی عمر میں چل بسے
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات