Advertisement
علاقائی

کراچی :کالعدم بی ایل اے کے 7 کارندے اسلحہ سمیت گرفتار

گرفتار ملزمان میں صابر، ولید، محمد عدنان، فیصل، محمد فہیم، سمیر اور احسان پٹھان شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر نومبر 23 2024، 5:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی :کالعدم بی ایل اے کے 7 کارندے اسلحہ سمیت گرفتار

پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پرانا گولیمار سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے7 کارندوں کو  اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں صابر، ولید، محمد عدنان، فیصل، محمد فہیم، سمیر اور احسان پٹھان شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8 عدد نائن ایم ایم پسٹل، 550 عدد مختلف اقسام کا ایمونیشن، 16 عدد موبائل فونز، 2700 گرام تنزانیہ، 1280 گرام آئس، 4 عدد وائی فائی ڈیوائسز، ایک عدد موٹر سائیکل اور نقد ی بھی بر آمد کر لی گئی۔

تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ ٹارگٹ کلنگ، منشیات فروشی، ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے اور پولیس کو مختلف ایف آئی آرز میں مطلوب تھے، ملزمان کا تعلق کاشف ڈاڈا، نعیم ڈاڈا، کمال اور کاشف سندھی گروپس سے ہے۔ 

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،مجموعی تعداد 1177 ہوگئی

  • an hour ago
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے سستا

ملتان سلطانز کے مالک کی  ایک بار پھر پی ایس ایل مینجمنٹ پرشدید تنقید،پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا مشیات کے خلاف اعلان جنگ، جلد وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا عندیہ

  • 4 hours ago
ٹرمپ کا کینیڈا کےساتھ  جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان

ٹرمپ کا کینیڈا کےساتھ جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان

  • 3 hours ago
روس کا امریکا کو دو ٹوک جواب، کبھی امریکی  دباؤ  کے آگے نہیں جھکیں  گے، پیوٹن

  • 5 hours ago
وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت و صنعت  کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان

  • 2 hours ago
26نومبر احتجاج، غیر حاضری پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک،تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

وفاقی حکومت کا کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

وفاقی حکومت کا کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

  • an hour ago
اونچی آواز میں نورجہاں کا گانا’’ ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ سننے پر شہری گرفتار

  • 44 minutes ago
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں  8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی

  • an hour ago
 پاکستان اور سعودی عرب   سمیت 17 ممالک نے مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کا منصوبہ مسترد کر دیا