راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں اتاترک 11 کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 کا آغاز آج سے ہوا ہے، یہ فوجی تربیتی مشقیں 3 ہفتے تک جاری رہیں گی۔ پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک 11 کی افتتاحی تقریب اسپیشل سروسز ہیڈکوارٹرز تربیلا میں منعقد کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے ایس ایس جی اور ترک اسپیشل فورسز مشقوں میں شریک ہوئے ہیں۔ مشقوں میں کمپاونڈ کلیئرنس، یرغمال افراد کوریسکیوکرنا اورفری فال آپریشن بھی شامل ہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقوں سےدونوں برادرانہ ممالک کے تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا ، مشقوں سے دونوں ممالک کے فوجی تعاون اورجدید ملٹری رجحانات کوڈھالنے میں مدد ملے گی۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- an hour ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 13 hours ago
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 12 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 10 hours ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ
- 9 minutes ago

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 minutes ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 23 minutes ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 15 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- an hour ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 15 hours ago