Advertisement

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہد ف دے دیا

پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 5 2024، 9:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو جیت  کے لیے 133 رنز کا ہد ف دے دیا

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت  کے لیے 133 رنز کا ہد ف دے دیا۔

پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا نے 32، طیب طاہر 21 اور عرفات منہاس 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زمبابوے کے بلیسنگ مزربانی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل پاکستان  نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔  زمبابوے کے بولرز کی نپی تلی بولنگ کے آگے قومی بیٹرز بڑا اسکور بنانے میں ناکام رہے۔

 ٹاس کے  موقع پر کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ہم میچ جیت کر سیریز میں کلین سویپ کرنے کی کوشش کریں گے،پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
قومی ٹیم نے آج کے میچ کیلئے 4 تبدیلیاں کی ہیں، اس طرح پاکستان اپنے تمام کھلاڑیوں کو سیریز میں موقع دے گا۔

پاکستان کی جانب سے اسکواڈ  کا اعلان گزشتہ روز ہی کردیا گیا تھا، اوپنر صائم ایوب، فاسٹ باؤلر حارث رؤف، سپنر ابرار احمد اور عرفان خان نیازی کو آرام دیا گیا ہے۔

ٹیم میں کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، طیب طاہر شامل ہیں، قاسم اکرم، عارف منہاس، جہانداد خان، عباس آفریدی، محمد حسنین اور سفیان مقیم کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
Advertisement