Advertisement
تفریح

الو ارجن کی فلم  پشپا 2نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 6 2024، 8:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
الو ارجن کی فلم  پشپا 2نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں اداکار الو ارجن کی فلم 'پشپا 2' نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ساوّتھ فلموں کے اداکار الو ارجن کی فلم 'پشپا 2' نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا،رپورٹس  کے مطابق ایک شہری  بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں نے احتجاج کرتے ہوئے تھیٹر میں لگے شیشوں کو نقصان بھی پہنچایا۔

احتجاج  پر تھیٹر کے مالک نے پولیس کو شکایت درج کی،  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی۔یہ فلم بھارت میں گزشتہ روز ہی ریلیز ہوئی ہے جس کے ہیرو تیلگو اداکار الو ارجن اور اداکارہ رشمیکا مندنا ہیں۔

واضح رہے کہ ساوّتھ فلم پشپا 2 فلم  پشپا کو سیکیوئل ہے ، فلم پشپا  کا شمار ہندوستان کی سب سے زیادہ کمائی والی فلموں کی فہرست میں ہوتا ہے۔

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 19 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 3 days ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 19 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • a day ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 20 hours ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا