Advertisement
پاکستان

شام:ائیر پورٹ بندہونے سے 250 سے زائد پاکستانی زائرین پھنس گئے

ہماری آج لاہور کو روانہ ہونے والی  پرواز منسوخ ہوئی ہے ، 11 دسمبر کی کراچی کیلئے فلائٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہےکنٹری ہیڈ شام ونگز

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Dec 8th 2024, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شام:ائیر پورٹ بندہونے سے 250 سے زائد پاکستانی زائرین پھنس گئے

شام کے باغی گروہ حیات التحریر الشام کی جانب سے  شام پر قبضے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس بند  کر دیئے گئے ہیں جس کے باعث سینکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ بند ہونے کے باعث شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس کر رہ گئے ہیں۔
کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ملک پر قبضے کے بعد ائیر پورٹ بند کر دیا ہے، انہوں نے مزید بتایا  کہ ہماری آج لاہور کو روانہ ہونے والی  پرواز منسوخ ہوئی ہے ، 11 دسمبر کی کراچی کیلئے فلائٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شام کے باغی گروہ کے دارالحکومت پر قبضہ کرنے کے بعد شامی  بشار الاسد کے ملک سے فرار ہو گئے ہیں، جس کے  بعد باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ائیر پورٹس کا کنٹرول سبنھال لیا ہے۔

Advertisement
ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان  کی جاپان کو شکست

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان کی جاپان کو شکست

  • 2 hours ago
بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ کی درخواست کا تحریری حکم جاری

بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ کی درخواست کا تحریری حکم جاری

  • 4 hours ago
ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے

ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے

  • an hour ago
گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

  • 3 hours ago
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا 2025 کی فہرست میں شامل

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا 2025 کی فہرست میں شامل

  • 4 hours ago
مجھے لاہور راس آگیا ہے  ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی

مجھے لاہور راس آگیا ہے ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی

  • an hour ago
 ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

 ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

  • 3 hours ago
پنجاب کا 5335 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

پنجاب کا 5335 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

  • 4 hours ago
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

  • 2 hours ago
سرگودھا : شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

سرگودھا : شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

  • 15 minutes ago
فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر پانچ روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر پانچ روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

  • 3 hours ago
Advertisement