ہلاک ہونے والوں میں ملٹری ایوی ایشن اسکول کے انچارج ایک بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انقرہ: ترکیہ میں دو فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز جنوب مغربی ترکی میں ایک تربیتی مشق کے دوران دو ترک فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چھ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے، یہ تصادم صوبہ اسپارتا میں ہوا، ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جبکہ دوسرا بحفاظت لینڈ کر گیا۔
ہلاک ہونے والے فوجی تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔
حادثے کے نتیجے میں پانچ اہلکار جائے حادثہ پر ہی دم توڑ گئے، اور ایک بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
اسپارتا صوبے کے گورنر عبداللہ ایرن نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ملٹری ایوی ایشن اسکول کے انچارج ایک بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








