تجارت
- Home
- News
بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
سندھ حکومت 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔
شائع شدہ 13 گھنٹے قبل پر دسمبر 24 2024، 9:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے گا۔سٹیٹ بینک کے ساتھ دیگر بینک اور سرکاری و نجی مالیاتی ادارے بھی 25 دسمبر 2024ء کو بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ 25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جاتا ہے اور اسی روز مسیحی برادری کرسمس کا تہوار بھی مناتی ہے، 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔
سندھ حکومت 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔
بابائے قوم کا 148 ویں یوم پیدائش ، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
- 2 گھنٹے قبل
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
- 2 گھنٹے قبل
شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل
بابائے قوم کے یوم پیدائش پر چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کا خراج عقیدت
- ایک گھنٹہ قبل
صدرمملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات