- Home
- News
لاہور گیریژن یونیورسٹی المنائی ایسوسی ایشن انتخابات، احسن کامرے صدر منتخب
شعبہ ماس کمیونیکشن کی جانب سے المنائی ری یونین کا انعقاد، وائس چانسلر میجر جنرل(ر) محمد خلیل ڈار، سینیٹر پرویز رشیداور سینئر صحافی سلمان غنی کی مبارکباد
لاہور گیریژن یونیورسٹی المنائی ایسوسی ایشن انتخابات، احسن کامرے صدر منتخب ہو گئے ۔
شعبہ ماس کمیونیکشن کی جانب سے المنائی ری یونین کا انعقاد، وائس چانسلر میجر جنرل(ر) محمد خلیل ڈار نے شرکت کی ۔
لاہور گیریژن یونیورسٹی شعبہ ماس کمیونیشن کے زیر اہتمام المنائی ری یونین اور الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوان سماجی رہنما و صحافی احسن کامرے صدر منتخب ہوگئے۔
وائس چانسلر میجر جنرل(ر) محمد خلیل ڈار نے صدر کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایٹ ڈین ڈاکٹر عامرباجوہ، سربراہ ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر افرا افتخار، ڈاکٹر جویریہ نذیر، ڈاکٹر مدثر حسین اور ڈاکٹر حسن علی مان سمیت یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
کموڈور (ر) نوید انور چیمہ، پرووائس چانسلر جامعہ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، پروفیسر ڈاکٹر عابدہ اشرف، ڈاکٹر سمیرا بتول،ریجنل ڈائریکٹر وزارت انسانی حقوق لبنیٰ منصور، سیدہ روزی رضوی، ایاز خان، اجمل ستار ملک، لطیف چودھری، نجم ولی خان، قیصر رفیق،رمضان چودھری ایڈووکیٹ ، سینیٹر پرویز رشید ، سینئر صحافی سلمان غنی و دیگر شخصیات نے مبارکباد پیش کی۔
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
- an hour ago
شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا
- 36 minutes ago
بابائے قوم کے یوم پیدائش پر چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کا خراج عقیدت
- an hour ago
صدرمملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
- 2 hours ago
بابائے قوم کا 148 ویں یوم پیدائش ، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
- an hour ago
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
- an hour ago