- Home
- News
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
بالائی سندھ اور پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران دھند اور سموگ چھائی رہے گی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
بالائی سندھ اور پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران دھند اور سموگ چھائی رہے گی۔
اسلام آباد خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں صبح کے اوقات کے دوران کہر پڑنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور سات ، پشاور اور مری ایک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
کراچی چودہکوئٹہ منفی دوگلگت منفی پانچْاورمظفرآباد منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر' پلوامہ'LEH' اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ اور جموں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سری نگر منفی پانچ، اننت ناگ منفی چار' بارہ مولہ'پلوامہ اورشوپیاں میں منفی تین' جموں چھ اورLEHمیںمنفی دس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی
- 9 گھنٹے قبل
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے، وزیر اطلاعات
- 9 گھنٹے قبل
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے والوں کاشکریہ اداکرینگے، شیخ وقاص اکرم
- 10 گھنٹے قبل
نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی امرا پہنچا دیاگیا
- 10 گھنٹے قبل
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب
- 9 گھنٹے قبل
شکار پور : نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو پولیس کانسٹیبل شہید
- 11 گھنٹے قبل