Advertisement
علاقائی

کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے 

معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Dec 28th 2024, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے 

خیبر پختونخوا  کے ضلع کُرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
کُرم میں قیام امن کے لیے ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہد ے پردستخط کر دیے ہیں، معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے مری معاہدے پر عمل کیا جائے گا، معاہدے کے تحت فریقین کو اسلحہ جمع کرانا پڑے گا۔
واضح رہے کہ کر م میں امن و امان کے قیام کیلئے 3 ہفتوں سے جرگہ جاری تھا، جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہو سکے تھے، اب دونوں فریقین معاہدے کے نکات پر متفق ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ دو ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی کشیدگی میں 200 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ راستوں کی بندش،اشیائے خوردونوش کی کمی اور مناسب علاج نہ ملنے کے باعث پارا چنار میں 50 سے زائد بچے موت کے منہ میں جا چکے ہیں، فریقین کے درمیان کرم میں قیام امن کے لیے تین ہفتے قبل گرینڈ جرگے کا اہتمام کیا گیا تھا۔

Advertisement
وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا

وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور افغانستان کا  ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

  • ایک منٹ قبل
محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطنی کی  جبری بیدخلی  سےروک دیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطنی کی جبری بیدخلی سےروک دیا

  • 3 منٹ قبل
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

  • 16 گھنٹے قبل
جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا

جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

  • 17 گھنٹے قبل
چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ

  • 17 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

  • 13 گھنٹے قبل
کانگو  : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement