Advertisement
علاقائی

خیبرپختونخوا حکومت کی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

سردی میں اضافے کے پیشِ نظر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 ماہ قبل پر دسمبر 30 2024، 8:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا حکومت کی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی۔

سردی میں اضافے کے پیشِ نظر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہےجس کے مطابق موسم سرما کی تعطیل میں 6 جنوری 2025 تک اضافہ کیا گیا ہے۔چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے اب یکم جنوری کی بجائے 7 جنوری 2025کو کھولے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement