سال نو کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
اوگرا کی جانب سے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
شائع شدہ 5 days ago پر Dec 31st 2024, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سال نو کے موقع پر مائع پیٹرولیم گیس ایل پی جی سستی کر دی گئی ہے ۔
اوگرا کی جانب سے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 2 پیسے سستی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 47 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت جنوری کےلیے 2953روپے 36پیسے مقرر کی گئی ہے۔
Advertisement
یوم حق خودارادیت پر کشمیر یو ں کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر عائد پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی
- 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں امن پاکستان کی خوشحالی کےلیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات