2025 کو خوش آمدید کہنے کے لیے پاکستانی شہری تیار
حکومت سندھ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
شائع شدہ 5 days ago پر Dec 31st 2024, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
2025ء کا سب سے پہلے آغاز نیوزی لینڈ سے ہوا، شاندار آتش بازی سے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا ، سندھ پولیس نے سال نو پر عوام سے بھر پور معاونت کی اپیل کردی، آئی جی سندھ کے مطابق شہری کسی غیرقانونی و غیر اخلاقی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔
آئی جی سندھ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شہری ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ون ویلِنگ سے گریز کریں۔
حکومت سندھ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
پنجاب پولیس نے بھی شہریوں کو کسی قسم کی آتش بازی سے باز رہنے کا مشورہ دیا ۔
Advertisement
خیبرپختونخوا میں امن پاکستان کی خوشحالی کےلیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
- 3 گھنٹے قبل
ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 2 شرپسند گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
یوم حق خودارادیت پر کشمیر یو ں کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر عائد پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی
- 3 گھنٹے قبل
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات