گجرات میں مبینہ طور پر رشتے سے انکار پر فائرنگ، دو بہنیں قتل

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جینڈر میں پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 2nd 2025, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گجرات میں مبینہ طور پر رشتے سے انکار پر فائرنگ، دو بہنیں قتل

گجرات :پنجاب کے ضلع گھرات میں مبینہ طور پر رشتہ سے انکارکرنے پر دو بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جینڈر میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس  نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

جبکہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے