Advertisement

 بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

 پولیس کا کہنا ہے کہ وا قعے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 4th 2025, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

 بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکہ ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے میں4 جاں بحق اور 35افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ وا قعے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement