کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7 جنوری کو رات 12بجے بحال کردی جائے گی
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 6th 2025, 9:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7 جنوری کو رات 12بجے بحال کردی جائے گی۔
واضح رہے کہ جے یوآئی نے آج بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
امیر جے یو آئی بلوچستان مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جب تک حق نہیں ملتا احتجاج جاری رہے گا ۔
ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
- 4 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی
- 4 منٹ قبل
انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 2 منٹ قبل
ایسٹونیانے ورک ویزا کی شرائط میں نرمی کردی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات