قلات میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 6th 2025, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کوئٹہ میں منفی 7، ایبٹ آباد میں 4، پشاور میں 6، بہاولپور میں 7 ، کراچی میں 9 جبکہ لاہور میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری ،گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی ہے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔
ایسٹونیانے ورک ویزا کی شرائط میں نرمی کردی
- 2 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ پنجاب نےنواز شریف ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ آئینی بنچ سے آئندہ تین روز کی کاز لسٹ کینسل
- 5 گھنٹے قبل
ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات