Advertisement
علاقائی

 بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر  سکیل پر زلزلے کی  شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 34 کلومیٹر تھی اورمرکز ژوب کے قریب تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Jan 6th 2025, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

 بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر  سکیل پر زلزلے کی  شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 34 کلومیٹر تھی اورمرکز ژوب کے قریب تھا۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئےتاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement