پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
اس سیٹلائیٹ کو چین کے ایک سیٹلائیٹ سینٹر سے خلا میں لانچ کیا جائے گا


پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت، مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سپارکو کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کا مقامی ای او 1 سیٹلائیٹ خلائی تحقیق میں ایک اہم قدم ہے۔ قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے سیٹلائیٹ لانچ کے لیے تیار ہیں۔ اس سیٹلائیٹ کو ڈیزاسٹر ریسپانس اور زراعت میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ای او 1 کو شہری منصوبہ بندی میں مدد فراہم کرنے کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے، سیٹلائیٹ کو چین کے ایک سیٹلائیٹ سینٹر سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔
سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائیٹ خوراک کی حفاظت اور پانی کے انتظام میں مددگار ثابت ہوگا جبکہ ملک بھر میں قدرتی وسائل کی نگرانی میں اضافہ ہوگا۔
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی سیریز: حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید قومی ٹیم میں شامل
- 3 منٹ قبل

لاہور:باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
- ایک گھنٹہ قبل

لیبیا کشتی حادثہ: وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی،سخت کارروائی کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

فلسطین میں پائیدار اور منصفانہ امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعظم
- 36 منٹ قبل

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور
- 3 گھنٹے قبل

عراقی صدر کا سرکاری تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان :قندوز میں خودکش دھماکہ ، 25 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی یو اے ای صدر سے ملاقات، آرمی چیف کی بھی شرکت
- 12 منٹ قبل

معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ ضروری نہیں ریلیز کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

سویلنز کا ملٹری ٹرائل:آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ
- 2 گھنٹے قبل

معروف اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل