نیویارک :سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے سٹوریز کے ساتھ دیے جانے والے لنک سے ایک نئے طریقہ کار کی آزمائش شروع کردی ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق انسٹاگرام میں اب سوائپ اپ کے بجائے ایک سٹیکر کے ساتھ لنکس منسلک کے جاسکیں گے ۔ کمپنی نے نئے طریقہ کا ر کی آزمائش شروع کردی ہے تاکہ لنکس کو بہتر طریقے سے صآرفین استعمال کرسکیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پشاورمیں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تیاریاں مکمل
یہ سٹیکرز اسی طرح کام کریں گے جیسے سوائپ اپ لنکس کام کرتے ہیں تاہم اس میں بس سوائپ اپ کے بجائے کلک کرنا ہوگا۔ اسی طرح صارفین اب سٹوریز پر اپنا رد عمل ایک سٹیکر سے بھی ظاہر کرسکیں گے جو اس وقت سوائپ اب والی سٹوریز میں ممکن نہیں تھا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری
انسٹا گرام کے پراڈکٹ ہیڈ کے مطابق اس ٹیسٹ کا مقصد یہ جاننا ہے کہ لوگ لنکس سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، اس ٹیسٹ میں یہ بھی دیکھا جائیگا کہ لوگ کس طرح کے لنکس پوسٹ کرتے ہیں جبکہ گمراہ کن مواد والے لنکس پر بھی نظر رکھی جائیگی ۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 6 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل






