خدشہ ہے رجب بٹ کو کراچی میں داخلے پر گرفتار کرلیا جائے گا، اس لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی جائے،درخوات
لاہور:معروف ٹاک ٹاکراور یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیےعدالت میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
ٹک ٹاکررجب بٹ کے خلاف کراچی میں نماز کی بے حرمتی کا مقدمہ درج ہے جس میں رجب نے پولیس کی گرفتاری سے بچنے کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔
رجب بٹ کی جانب سےدرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے رجب بٹ کو کراچی میں داخلے پر گرفتار کرلیا جائے گا، اس لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی جائے۔
ٹک ٹاکررجب بٹ اپنے وکلا کے ہمراہ لاہور عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ کیس کی پیروی کےلیے کراچی کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن خدشہ ہے کہ عدالت میں پیش ہونے سے پہلے پولیس انہیں گرفتار کرلے گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے حفاظتی ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے سات روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔
خیال رہے کہ ٹک ٹاکر کے خلاف بیہودہ اور فحش حرکات کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر ملتان کی عدالت میں بھی سماعت کی گئی تھی۔
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- 28 منٹ قبل
پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی
- 3 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 9 منٹ قبل
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
- 3 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- 19 منٹ قبل
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، بیرسٹر گوہر
- 2 گھنٹے قبل