نئ فورس ماحولیاتی تحفظ، قیمتوں پر کنٹرول سمیت 19 قوانین کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے گی،مسودہ


پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں پولیس کی طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صوبے میں نئی فورس کے قیام کے حوالے سےریگولیٹری فورس بل اسمبلی میں پیش کیا گیا ۔فورس ریگولیٹری قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے بنائی جائے گی۔
فورس بل مسودے کے مطابق ریگولیٹری فورس کیلئے الگ پولیس اسٹیشنز اوریونیفارم ہوگی۔
نئ فورس ماحولیاتی تحفظ، قیمتوں پر کنٹرول سمیت 19 قوانین کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے گی۔
اس کے علاوہ ریگولیٹری فورس کو کنال اینڈ ڈرینج ایکٹ، الیکٹریسٹی ایکٹ کی خلاف ورزی پربھی قانونی کارروائی کا اختیا ر ہوگا۔ریگولیٹری فورس کا ہیڈ آفس پشاور میں ہوگا، ہر ضلع میں الگ الگ ریگولیٹری فورس ہوگی۔
ریگولیٹری فورس کیلئے نئی بھرتیاں یا پولیس فورس اور لیویز اہلکاروں کو شامل کیا جائے گا۔

پاکستان کا دورہ مکمل کرکے صدر رجب طیب اردوان وطن واپس روانہ
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد
- 12 گھنٹے قبل

مریم نواز کا بے گھر افراد کیلئے 3مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کا وفاق کے اخراجات پر مانیٹرنگ سیل بنانے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی انتقال کر گئیں
- 12 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن : 13 خارجی دہشت گردہلاک
- 12 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمن کا متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کااعلان
- 9 گھنٹے قبل

رمضان شوگر ملز کیس : شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری
- 12 گھنٹے قبل

جرمنی : 24 سالہ افغان پناہ گزین نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی،28 افراد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کراچی میں کھیلا جائے گا
- 2 منٹ قبل

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مذہبی تعلیم کے فروغ کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 9 گھنٹے قبل

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات، بھارت کو تیل، گیس اور ایف 35 سمیت کئی ارب ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان
- 9 منٹ قبل