Advertisement
علاقائی

بہاولپورکے شیرباغ میں 7 سالہ بنگالی شیر ہلاک

بنگالی شیر گردوں اور معدے کی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوا،کیوریٹر شیر باغ

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jan 26th 2025, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بہاولپورکے شیرباغ میں 7 سالہ بنگالی شیر ہلاک

بہاولپور:بہاولپور کے تاریخی شیر باغ میں 7 سالہ بنگالی شیر ہلاک ہوگیا۔
کیوریٹرشیرباغ بہاولپورعثمان بخاری کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بنگالی شیر کئی ہفتوں سے بیمار تھا اور 3 روز سےکھانا پینا بھی چھوڑ چکا تھا۔
عثمان بخاری کے مطابق بنگالی شیر گردوں اور معدے کی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوا۔
 شیر کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز ڈپارٹمنٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسی حوالے سے شیر باغ انتظامیہ نے مزید بتایا کہ بنگالی ٹائیگر 2018 میں بہاولپور کے شیر باغ میں ہی پیدا ہوا تھا۔
انتظامیہ شیرباغ  کے مطابق 3 سال سے بنگالی ٹائیگر آنکھ کے مرض میں بھی مبتلا تھا، جس وجہ سے شیر کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو چکی تھی۔

Advertisement
پاکستان کی مدد سے صومالیہ میں جدید شناختی کارڈ سسٹم متعارف

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی وزراءکو ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

صوبائی حکومت نےجمعرات اور جمعہ کو چھٹی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
جعفر ایکسپریس  ٹرین دہشتگردی میں  بھارت ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ

  • 3 گھنٹے قبل
مودی حکومت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ،برطانوی خاتون کی دو بار عصمت دری

مودی حکومت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ،برطانوی خاتون کی دو بار عصمت دری

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کافٹبالر محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کافٹبالر محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
صیہونی فورسز کے مظالم جاری،  فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید

مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا، کیا پاکستان میں دیکھا جائے گا؟

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا، کیا پاکستان میں دیکھا جائے گا؟

  • 2 گھنٹے قبل
وفاق کادریائے سندھ سے6 نئی کینالز بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے،مراد علی شاہ

  • 6 منٹ قبل
ہرقسم کی دہشت گردی اور سیاسی تشدد کے مخالف ہیں، بلاول بھٹو