واقعہ کی وجوہات جاننے کلینک کے اطراف سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہے،پولیس

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر فروری 2 2025، 6:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد:فیصل آباد میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے کلینک پر فائرنگ کرکے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو قتل کردیا۔
فیصل آبادپولیس کے مطابق تھانہفائرنگ کا واقعہ بٹالہ کالونی کے علاقے بسم اللہ چوک میں پیش آیا ،جہاں ایک موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے ڈاکٹر طاہر کے کلینک پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر طاہر شدید زخمی ہوگیا، جسے الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات جاننے کلینک کے اطراف سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔
وزیر اعظم کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین کا 14 ویں جے سی سی اجلاس کے جولائی میں انعقاد پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار
- 11 گھنٹے قبل

گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی ریکارڈ
- 11 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے پر بھارت میں جشن کا سماں
- 7 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
- 7 گھنٹے قبل

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
- 13 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 10 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ : 13 دہشتگرد ہلاک،80مسافر بازیاب
- 10 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
- 4 منٹ قبل

پنجاب حکومت کا ایجوکیشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

چینی کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے سسٹم شروع کیا ہے ، وزیر خزانہ
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات