بھی تک کسی بھی مسلح تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
شائع شدہ 2 hours ago پر Feb 3rd 2025, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دمشق: شام کے شہر منبج میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 15 مزدورجاں بحق اور متعد دزخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں 14 خواتین شامل ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین فارم ورکرز تھیں۔
دھماکا ایک مقامی شاہراہ پر زرعی کارکنوں کو لے جانے والی گاڑی کے قریب کار میں ہوا، جس کے باعث 14 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔تاہم ابھی تک کسی بھی مسلح تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
واضح رہے کہ شام کے شہر منبج میں تیسرے روز یہ دوسرا بڑا دھماکہ ہے۔ اس سے قبل ہفتے کے روز ایک اور کار بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے تھے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں سال 2024 میں شرح پیدائش میں کمی
- 2 گھنٹے قبل
سندھ اسمبلی میں سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے سے منظور
- 30 منٹ قبل
فلم ، ریڈیو ، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار خیام سرحدی بچھڑے 14 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل
جن کو مریم نوازسےمقابلےکا شوق ہے وہ ان جیسی کارکردگی دکھائیں،عظمیٰ بخاری
- 43 منٹ قبل
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر
- 4 گھنٹے قبل
ضلع خیبر : دہشتگردوں کی انسداد پولیو مہم ٹیم پر فائرنگ،ایک پولیس اہلکارشہید
- 4 گھنٹے قبل
رمضان شوگر مل کیس: سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظ،فیصؒلہ کب سنایا جائے گا؟
- 2 گھنٹے قبل
45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنارکیلئے روانہ
- ایک گھنٹہ قبل
خوشیوں والے گھر میں ماتم،ٹریفک حادثے میں دلہا،دلہن جاں بحق،3 افراد زخمی
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، قلات دہشت گردی میں زخمی جوانوں کی عیادت
- ایک گھنٹہ قبل
لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چودھری رحمت علی کی آج74ویں برسی منائی جا رہی ہے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات