پی آر اے نے الیکٹرانک انوائس سسٹم نصب نہ کرنے والے ریسٹورنٹس کو ایک ایک لاکھ جرمانہ کر دیا گیا ۔


پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شہر لاہور میں موجود مختلف ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ اور الیکٹرانک انوائس سسٹم کی چیکنگ و مانیٹرنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں دی ۔
کمشنر پی آر اے لاہور مصباح نواز کی ہدایت پر انفورسمنٹ افسرز سعود عتیق خان اور اکمل واڑائچ اور کامران ملک نے گلبرگ کے مختلف ریسٹورنٹس کے الیکٹرانک انوائس سسٹم کی رجسٹریشن اسٹیٹس کو چیک کرنے کیلئے نامور ریسٹورنٹس پر چھاپے مارے ۔
الیکٹرانک انوائس سسٹم نصب نہ کرنے والے ریسٹورنٹس کو ایک ایک لاکھ جرمانہ کر دیا گیا ۔
تمام ریسٹورنٹس مالکان کو سیلز کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے ۔
ترجمان پی آر اے کے مطابق مقرر کردہ وقت کے بعد جرمانہ کی وصولی اور بعدازاں سخت قانونی کارروائی بشمول سیلنگ عمل میں لائی جاسکتی ہے ۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 7 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل






