ہفتے کے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a month ago پر Feb 15th 2025, 11:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 4030 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ58 ہزار487 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکی قیمت میں 50 ڈالر فی اونس کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2883 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج
- 11 hours ago

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری
- 5 hours ago
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- 11 hours ago

مصطفی عامر قتل کیس : قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طلب
- 9 hours ago

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک
- 11 hours ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری
- 11 hours ago
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق
- 6 hours ago

ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام
- 6 hours ago

پاکستان کے پہلے تیز ترین الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن کا افتتاح
- 6 hours ago

ایکنک کے اجلاس میں 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
- 7 hours ago
مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی
- 11 hours ago

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات