حماس نے تمام یرغمالیوں کی ایک ساتھ رہائی کے بدلے اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کا بھی مطالبہ کر دیا

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 19th 2025, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش کر دی۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں تمام اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کا ایک ساتھ تبادلہ کرنے کی پیشکش کی ہے۔
حماس نے تمام یرغمالیوں کی ایک ساتھ رہائی کے بدلے اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کا بھی مطالبہ کر دیا۔
حماس کل 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں بھی اسرائیلی حکام کے حوالے کرے گا، ہفتے کے روز مزید 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کر دیا
- 33 منٹ قبل

پاکستانی میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشت گردی ہورہی ہے، امریکا
- 4 گھنٹے قبل

بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

بنوں میں پولیس چوکی پر رات گئے عسکریت پسندوں کی فائرنگ،ایک اہلکار زخمی
- 3 گھنٹے قبل
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
- 26 منٹ قبل

میانوالی : سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا مودی کے خطاب پر سخت ردعمل، عالمی برادری سے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
- 6 منٹ قبل

لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی ک، پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات